11 اگست 2013 - 19:30
اسرائیل سفیر کو مصر سے بے دخل کرنے کا مطالبہ

مصر کے معزول صدر محمد مرسي کے حاميوں نے مظاہرے کرکے قاہرہ سے اسرائيل سيفر کو بے دخل کئے جانے کا مطالبہ کيا ہے۔

ابنا: معزول صدر محمد مرسي کے ہزاروں حاميوں نے قاہرہ ميں اسرائيلي سفير کي رہائش گاہ کے باہر مظاہرے کئے اور صيہوني حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔مظاہرين قاہرہ تل ابيب تعلقات ختم کرنے اور اسرائيلي سفير کو فوري طور پر ملک سے نکالے  جانے کا مطالبہ کر رہے تھے- مظاہرين نے اسرائيلي سفير کي رہائش گاہ پر پتھراو کيا اور پيٹرول بم بھي پھينکے۔

.....

/169